غفلت شعار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - غفلت سے کام لینے والا، مزاجاً غافل، بے خبر، بے پروا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - غفلت سے کام لینے والا، مزاجاً غافل، بے خبر، بے پروا۔